ڈیرہ اسما عیل خان، مفتی محمود پبلک سکول اینڈ کالج کے معاملات پر صوبائی حکومت کے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:40:00 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:38:46 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:38:44 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:38:44 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:35:45 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:35:45 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:35:45 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:31:15 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:31:15 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:31:15 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:30:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

ڈیرہ اسما عیل خان، مفتی محمود پبلک سکول اینڈ کالج کے معاملات پر صوبائی حکومت کے ماتحت تفتیشی اداروں نے تحقیقات کا آغاز کردیا

ڈیرہ اسما عیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 نومبر۔2015ء) مفتی محمود پبلک سکول اینڈ کالج کے معاملات پر صوبائی حکومت کے ماتحت تفتیشی اداروں نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق ”ایم ایم اے “ دور حکومت کا بہترین پرا جیکٹ مفتی محمود پبلک سکول اینڈ کالج ڈیرہ اسما عیل خان جسکا شمار ڈیرہ شہر کے بہترین سکولوں میں سے ہے محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی عدم توجہ اور تعلیم کش پالیسی کے باعث کئی ماہ سے تنزلی کا شکار ہے ۔

جسکی سب سے بڑی وجہ صوبائی حکومت کی مسائل سے پہلو تہی ہے اور صوبائی حکومت کی تعلیم کے دعوؤں کی قلعی کھل کے سامنے آچکی ہے۔پشاور ہائی کورٹ ڈی آئی خان بینچ کا وہ فیصلہ جس میں سٹاف کو مستقل کرنے کے احکامات صادر کئے گئے تھے پر تاحال عملدرآمد نہیں ہو سکا جسکی وجہ سے محکمے پر سٹاف کی طرف سے توہین عدالت کی درخواست بھی دائر کی جا چکی ہے ۔کچھ عرصہ پہلے یہ ادارہ بہترین تعلیمی معیار اور انتظامی امورکی وجہ سے اپنی مثال آپ تھا لیکن گزشتہ 6 ماہ سے ایک کے بعدایک تبدیل

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/11/2015 - 17:35:45 :وقت اشاعت