شیخ فاروق اقبال ایشین باڈی بلڈنگ فیڈریشن کی ڈسپلنری کمیٹی کے چیئرمین منتخب
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:35:45 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:35:45 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:35:45 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:31:15 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:31:15 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:31:15 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:30:08 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:30:08 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:30:08 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:25:03 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:25:03
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

شیخ فاروق اقبال ایشین باڈی بلڈنگ فیڈریشن کی ڈسپلنری کمیٹی کے چیئرمین منتخب

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 نومبر۔2015ء ) پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدرشیخ فاروق اقبال ایشین باڈی بلڈنگ فیڈریشن کی ایگزیکٹوکونسل کے ممبراورڈسپلنری کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے ۔شیخ فاروق اقبال کوپاکستان میں باڈی بلڈنگ کے کھیل کوگراس روٹ لیول سے فروغ دے کرنوجوان نسل کوکلاشنکوف کلچراورمنشیات کی لعنت سمیت دیگرسماجی برائیوں سے بچانے کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کوسراہتے ہوئے ایشین باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے اپنا ایگزیکٹوکونسل کا ممبراورڈسپلنری کمیٹی کا چیئرمین بنایا ہے ۔

08/11/2015 - 17:31:15 :وقت اشاعت