مانگا منڈی میں درندہ صفت شخص نے ہاتھ پاؤں سے معذور 12سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:35:45 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:35:45 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:31:15 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:31:15 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:31:15 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:30:08 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:30:08 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:30:08 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:25:03 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:25:03 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:25:03
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

مانگا منڈی میں درندہ صفت شخص نے ہاتھ پاؤں سے معذور 12سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،ملزم گرفتار

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 نومبر۔2015ء)مانگا منڈی میں درندہ صفت شخص نے ہاتھ پاؤں سے معذور 12سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ مانگا منڈی میں ملزم الیاس نے اپنے پڑوسی کے گھر میں گھس کر ہاتھ پاؤں سے معذور 12سالہ لڑکی کو اکیلا پا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

لڑکی کے بتانے پر اہل خانہ نے پولیس کو درخواست دی جس نے ملزم الیاس کو گرفتار کر کے بچی کو میڈیکل رپورٹ کیلئے سروسز ہسپتال داخل کر ادیا ہے ۔ پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہو گئی ہے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ملزم کے اہل خانہ کی طرف سے مقدمہ واپس لینے کیلئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ ہمیں انصاف دلایا جائے۔

08/11/2015 - 17:30:08 :وقت اشاعت