طیاروں کوہوا بازی کی صنعت کے معیار کے مطابق باقاعدگی سے دیکھ بھال کے عمل سے گزار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:31:15 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:30:08 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:30:08 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:30:08 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:25:03 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:25:03 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:25:03 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:23:55 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:23:55 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:23:55 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:21:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

طیاروں کوہوا بازی کی صنعت کے معیار کے مطابق باقاعدگی سے دیکھ بھال کے عمل سے گزار جاتا ہے‘ترجما ن پی آئی اے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 نومبر۔2015ء )قومی ائیر لائن (پی آئی اے )نے وضاحت کی ہے کہ پی آئی اے کے بیڑے میں شامل تمام طیاروں کوہوا بازی کی صنعت کے معیار کے مطابق باقاعدگی سے دیکھ بھال کے عمل سے گزار جاتا ہے،پی آئی اے کے پاس صرف ایک بوئنگ 747ائیرکرافٹ ہے جس نے اپنی پرواز کی عمر پوری کرلی ہے جو اب پرواز کی صلاحیت نہیں رکھتا ۔اتوار کو ترجمان پی آئی اے نے ایک بیان میں کہاکہ پی آئی اے ملکی اور غیر ملکی فلائٹ شیڈول طیاروں کی روزہ مرہ کی مرمت کو پیش نظر رکھ کر تیار کرتا ہے اس لیے اس حوالے سے کوئی تاخیر نہیں ہوتی ۔ترجمان کے مطابقپی آئی اے کے بیڑے میں شامل تمام دوسرے طیاروں کوہوا بازی کی صنعت کے معیار کے مطابق باقاعدگی سے دیکھ بھال کے عمل سے گزار جاتا ہے ۔

08/11/2015 - 17:25:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان