پیرو کے صدر نے چلی کے ساتھ متنازعہ سرحدی علاقے میں نئے ضلع کے قیام کی منظوری دے دی
اتوار 8 نومبر 2015 17:05
لیما ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔8 نومبر۔2015ء) پیرو کے صدر اولانتا ہمالہ نے چلی کے ساتھ متنازعہ سرحدی علاقے میں ایک نئے ضلعے کے قیام کی منظوری دے دی جس سے دونوں ملکوں میں اختلافات کی نئی لہر چل پڑی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر اولانتا ہمالہ نے کہا کہ نئے ضلعے کے قیام کا مقصد متنازعہ سرحدی علاقے لا یاردا لاس پالوس میں تعمیروترقی اور مقامی باشندوں کی حالت کو بہتر بنانا ہے۔
اس عمال سے ان لوگوں کو سیاسی عمل میں حصہ لینے اور اپنے نمائندے چننے کا موقع ملے گا جس سے ان کی حالت سدھر جائے گی۔ادھر چلی کی حکومت نے پیرو کے اس اقدام پر باقاعدہ احتجاج کیا ہے اس کے علاوہ دونوں ملکوں کے درمیان سماجی رابطوں میں اضافے کیلئے دسمبر میں ہونے والی وزارتی سطح کی ملاقات بھی ملتوی کردی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.