واسا راولپنڈی شہر کو سپلائی دینے والے بڑے واٹر فلٹریشن پلانٹ کی اپ گریڈیشن کیلئے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:05:52 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:03:13 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:03:13 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:01:39 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:01:39 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:01:39 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:59:40 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:59:40 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:59:39 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:56:03 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:56:03
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

واسا راولپنڈی شہر کو سپلائی دینے والے بڑے واٹر فلٹریشن پلانٹ کی اپ گریڈیشن کیلئے 6 کروڑ روپے کی خطیر رقم خرچ کر رہا ہے،ایم ڈی واسا راجہ شوکت محمود

راولپنڈی۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 نومبر۔2015ء) منیجنگ ڈائریکٹر واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی راولپنڈی راجہ شوکت محمود نے کہا ہے کہ واسا راولپنڈی شہر کو سپلائی دینے والے بڑے واٹر فلٹریشن پلانٹ کی اپ گریڈیشن کیلئے 6 کروڑ روپے کی خطیر رقم خرچ کر رہا ہے‘راول ڈیم کی مرکزی سپلائی لائن پرلگایا جانے والا جرمنی کا بنا ہوا یہ واٹر فلٹریشن پلانٹ کوئیک سینڈ ٹیکنالوجی کا حامل اور عالمی ادارہ صحت کے معیار کے مطابق ہے جس کی پانی سپلائی کرنے کی کارکردگی کو بڑھانا مقصود ہے۔

وہ یہاں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ راول ڈیم سے راولپنڈی شہر کو 28 ملین گیلن پانی روزانہ سپلائی ہوتا ہے جبکہ خان پور ڈیم سے روزانہ شہر کو سپلائی ہونے والے پانی کی مقدار 6 ملین گیلن ہے ․ واسا دستیاب وسائل کے بہترین استعمال سے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کی

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/11/2015 - 17:01:39 :وقت اشاعت