علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ملازمین کا”کارروان اقبال“ (کل) مزار اقبال پر حاضری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:01:39 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:01:39 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:59:40 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:59:40 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:59:39 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:56:03 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:56:03 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:56:02 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:54:30 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:54:30 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:54:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ملازمین کا”کارروان اقبال“ (کل) مزار اقبال پر حاضری دے گا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 نومبر۔2015ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے 200۔سے زائد ملازمین پر مشتمل "کارروان اقبال (کل) پیر کوصبح ساڑھے آٹھ بجے مزار اقبال پر حاضری دے گا اور مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائے گا۔ یونیورسٹی کا 'کارروان اقبال' ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر انتظام مزار اقبال پر حاضری کے لئے اسلام آباد سے گذشتہ روز روانہ ہوگیا ہے۔

2گاڑیوں پر مشتمل کارروان اقبال کو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہدصدیقی اور رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم قریشی نے رخصت کیا۔ روانگی سے قبل وائس چانسلر نے ملازمین کو ہدایت کی کہ پوری طرح ڈسپلن کا خیال رکھیں کیونکہ آپ اوپن یونیورسٹی کی نمائندگی کرنے جارہے ہیں۔ کارروان اقبال مزار اقبال پر حاضری کے بعد لاہور میں تاریخ مقامات جن میں بادشاہی مسجد شالیمار باغ اور مینار پاکستان شامل ہیں کا بھی دورہ کریں گے۔

08/11/2015 - 16:56:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان