خیرپور، مجلس کو دوران چھت گر گئی، 3 افراد جاں بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 8 نومبر 2015 16:48

خیرپور، مجلس کو دوران چھت گر گئی، 3 افراد جاں بحق

خیبر پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8نومبر۔2015ء) خیرپور میں مجلس کے دوران چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق خیرپور کے علاقہ ببرلو میں مجلس ہو رہی تھی کہ اس دوران اچانک چھت گرنے سے بچے اور خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔