حکومت عوام کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لئے اہم اقدامات کر رہی ہے،صوبائی وزیر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:48:58 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:47:53 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:47:53 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:47:53 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:45:33 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:45:33 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:45:33 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:43:45 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:43:45 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:43:45 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:41:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

حکومت عوام کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لئے اہم اقدامات کر رہی ہے،صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین

لاہور۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 نومبر۔2015ء)صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ فوڈ سیکورٹی ایک اہم قومی ایشو ہے اور اس حوالے سے حکومت عوام کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لئے اہم اقدامات کر رہی ہے تا کہ لوگوں کو صاف اور متوازن غذا مہیا کر کے ایک صحت مند معاشرے کی بنیاد ڈالی جا سکے -اس ضمن میں وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کی روشنی میں صوبائی محکمہ خوراک نے فوڈ سیکورٹی مرتب کر لی ہے اور اس حکمت عملی کے مفید نتائج برآمد ہو نگے -یہ بات انہوں نے اپنے دفتر میں تاجروں کے نمائندہ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی- انہوں نے کہا کہ دور جدید میں جہاں بہتر اور صاف ستھری اور بیماریوں سے پاک زندگی گزارنے کے طریقے وضع ہوئے ہیں ہمیں بھی اپنی زندگیوں کو بہتر اور بیماریوں سے پاک گزارنے کے طریقے اپنانا ہوں گے تا کہ توانا اور

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/11/2015 - 16:45:33 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان