غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کامظہر ہے، سرمایہ کاری کی ترغیب کے لئے سیمینار سے خوش کن نتائج برآمد ہونگے،ظہیر بھٹہ
اتوار 8 نومبر 2015 16:43
لاہور۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔8 نومبر۔2015ء)لاہور ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی کے چیئرمین ظہیر بھٹہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں منعقدہ بین الاقوامی ٹیلنٹ اور سرمایہ کی ترغیب کے لئے سیمینار سے خوش کن نتائج برآمد ہونگے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز یہاں ٹاؤن شپ انڈسٹریز کے صنعتکاروں کے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ دو روزہ سیمینار میں ملکی اور دوست ممالک کے غیر ملکی مندوبین ،بین الاقوامی اداروں کے نمائندگان، کنسلٹنٹس، عالمی مالیاتی اداروں ، سرمایہ کاروں اور قومی پبلک اور پرائیویٹ سیکٹرسے سٹیک ہولڈر کی شرکت نے اس سیمینار کو کامیاب بنایا ۔انہوں نے کہا کہ ایسے سیمینار ملک کے اندر سرمایہ کاری میں معاون و مدد گار ثابت ہوتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.