اسلام آبادمیں بلد یاتی الیکشن میں خد مت اور شر افت کا مقابلہ ہر طر ح کی ما فیا سے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:10:57 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:09:43 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:09:43 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:09:43 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:08:42 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:08:42 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:08:42 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:54:10 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:54:10 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:53:24 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:53:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آبادمیں بلد یاتی الیکشن میں خد مت اور شر افت کا مقابلہ ہر طر ح کی ما فیا سے ہو گا،جماعت اسلامی

بلد یاتی انتخابات سیاسی سے زیا دہ سماجی ہو تے ہیں ، مسائل کا حل گلی محلے کی سطح پر ہو تا ہے،کا ر کنا ن انتخا بی مہم کو تیز کر کے ہر فرد اور ہر گھر تک پہنچیں،جماعت اسلامی اسلام آباد کے بلد یاتی کنو شن سے میاں محمد اسلم اور زبیر فارو ق خان کا خطاب

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 نومبر۔2015ء) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کار کنان کی شابہ روز محنت ، اخلاص اور شاندار خد مت کے ریکارڈ کے باعث ضلع بھر میں بھر پو ر کامیابی حا سل کر ے گی ۔اسلام آباد میں ہو نے والے بلد یاتی الیکشن میں خد مت اور شر افت کا مقابلہ ہر طر ح کی ما فیا سے ہو گا ۔

انھوں نے کہا بلد یاتی انتخابات سیاسی سے زیا دہ سماجی ہو تے ہیں جہاں مسائل کا حل گلی محلے کی سطح پر ہو تا ہے ۔کا ر کنا ن انتخا بی مہم کو تیز کر کے ہر فرد اور ہر گھر تک پہنچیں اور انھیں ووٹ کے لیے آمادہ کر یں ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے جماعت اسلامی اسلام آباد کے بلد یاتی اُمیدوارں کے کنو نشن سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔اس مو قع پر جماعت اسلامی اسلامی اسلام آباد کے امیر زبیر فارو ق خان ،نائب امیر محمد کاشف چو ہدری ، خالد فارو ق اور

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/11/2015 - 16:08:42 :وقت اشاعت