قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس2 روزہ وقفے کے بعد (کل)دوبارہ شروع ہونگے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:51:17 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:51:17 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:51:17 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:50:14 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:50:14 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:50:14 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:44:44 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:44:44 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:44:44 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:43:21 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:41:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس2 روزہ وقفے کے بعد (کل)دوبارہ شروع ہونگے

قومی اسمبلی میں سپیکر کا انتخاب کیا جائے گا،وزیر اعظم اورغیر ملکی سفیروں سمیت عمران خان بھی اجلاس میں شرکت کریں گئے , سپیکر شپ کیلئے ایاز صادق، شفقت محمود اورغازی گلاب جمال کے درمیان مقابلہ ہو گا،فاتح امیدوار سے قائمقام سپیکر حلف لیں گے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 نومبر۔2015ء)قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس 2روزہ وقفے کے بعد(کل)پیر کو دوبارہ شروع ہونگے ،قومی اسمبلی میں سپیکر کا انتخاب کیا جائے گا،سپیکر شپ کیلئے مسلم لیگ (ن)کے آیاز صادق،تحریک انصاف کے شفقت محمود اور فاٹا کے غازی گلاب جمال کے درمیان مقابلہ ہو گا،وزیر اعظم نواز شریف ،غیر ملکی سفیروں سمیت پی ٹی آئی چےئر مین عمران خان بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گئے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 2روزہ وقفے کے بعد (کل )پیر کو قائم مقام سپیکر مر تضیٰ جاوید عباسی کی زیر صدرات صبح9بجے پارلیمنٹ ہاوس میں شروع ہوگا۔پارلیمنٹ ذرائع کے مطابق اجلاس کا آغازتلاوت کلام پاک سے ہوگا ،جس کے بعد قائم مقام سپیکر مر تضیٰ جاوید عباسی سپیکر کے انتخاب کے طریقہ کار کا اعلان کر یں گئے اور پھر سپیکر شپ کیلئے مسلم لیگ (ن)کے آیاز صادق،تحریک انصاف کے شفقت محمود اور فاٹا کے غازی گلاب جمال کیلئے اراکین اسمبلی خفیہ رائے شماری کریں گئے، خفیہ رائے شماری کا مر حلہ مکمل ہونے کے بعد اجلاس میں وقفہ ہو گا۔

وقفے کے بعد قائم مقام

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/11/2015 - 15:50:14 :وقت اشاعت