داعش غیر اسلامی اور کرپٹ ہے سعودی مفتی اعظم
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:21:18 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:21:18 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:21:18 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:19:57 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:19:57 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:19:57 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:08:43 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:08:43 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:08:43 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:07:03 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:07:03
پچھلی خبریں - مزید خبریں

داعش غیر اسلامی اور کرپٹ ہے سعودی مفتی اعظم

داعش میں شمولیت اختیار کرنے والے نادان اور بے خبر ہیں خطاب

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 نومبر۔2015ء)سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں سرگرم انتہاپسند تنظیم داعش کو کرپٹ اور غیر اسلامی قرار دے دیا ہے۔عبدالعزیز الشیخ نے ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں داعش کے خطرے سے نمٹنے کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ داعش کے پیروکار ایک ایسے نظریے کے ماننے والے ہیں جس کی مسلم تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ دہشتگردگروپ کے ارکان کا تعارف صرف یہی ہے کہ وہ ایسے مجرم ہیں جو کہ ملک کو کرپٹ اور مسلمانوں کا خون بہانا چاہتے ہیں، وہ یہی فلسفہ لے کر عراق اور دیگرممالک میں کام کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ داعش میں شمولیت اختیار کرنے والے نادان اور بے خبر ہیں۔

08/11/2015 - 15:19:57 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان