کرپشن نے معاشرہ کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے چیئر مین سینٹ رضا ربانی
پسند ناپسند کی بجائے غیر جانبدارطریقے سے کرپشن کے خلاف مہم چلا ئی جانی چاہئے بھارت نے پاکستان کے خلاف جارجیت کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا میڈیا سے گفتگو
اتوار 8 نومبر 2015 15:18
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء ) چیئر مین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ کرپشن نے معاشرہ کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے پسند ناپسند کی بجائے غیر جانبدارطریقے سے کرپشن کے خلاف مہم چلا ئی جانی چاہئے ۔
(جاری ہے)
سا بق وزیر مملکت تسنیم احمد قریشی کے بیٹے کی شادی کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے انہوں نے سپر یم کورٹ کے چیف جسٹس کے سینٹ سے خطاب کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس کا یہ کہنا کہ اگر جمہوری ادارے ٹھیک طریقے سے کام نہ کریں تو دوسرا ادارہ مداخلت کرتا ہے، درست ہے ہمیں جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لئے سب کو مل جل کر اپنا کر دار اداکرنا ہوگا ۔
سینٹ کے چیئرمین نے بھارت میں اقلیتوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو افسوس ناک قرار دیا انہوں نے کہا کہ مغرب کی خاموشی بھی باعث افسوس ہے، رضا ربانی نے کہا کہ اگر بھارت نے پاکستان کے خلاف جارجیت کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.