لاہورمیں ہونیوالی پاک بھارت آرم ریسلنگ ٹرافی پاکستان نے جیت لی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:15:49 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:06:21 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:06:19 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 16:06:17 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:43:01 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 14:51:43 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 14:51:41 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 14:49:59 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 14:49:57 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 14:28:06 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 14:21:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہورمیں ہونیوالی پاک بھارت آرم ریسلنگ ٹرافی پاکستان نے جیت لی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 نومبر۔2015ء)لاہورمیں ہونیوالی پاک بھارت آرم ریسلنگ ٹرافی پاکستان نے جیت لی،بھارت کوچھ کے مقابلے دس پوائنٹ شکست کاسامناکرناپڑا۔تفصیلات کیمطابق لاہور کے ایوان ا قبال میں پاکستان اوربھارت کے درمیان آرم ریسلنگ کے مقابلے منعقدکیے گئے۔مقابلوں میں سولہ رکنی بھارتی دستینیشرکت کی مردوں کیمقابلے میں پاکستان نیبھارت کودوآٹھ سے شکست دی جبکہ لڑکیوں کیمقابلے بھارت نے چار دو پوائنٹ سے جیت لئے

08/11/2015 - 14:51:43 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان