الیکشن کمیشن پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشنوں پر فوج ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:13:51 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 15:13:51 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 14:49:57 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 14:47:14 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 14:47:14 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 14:47:14 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 14:45:53 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 14:45:53 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 14:45:53 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 14:43:54 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 14:43:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

الیکشن کمیشن پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشنوں پر فوج کی تعیناتی بارے درخواستوں کا جائزہ روا ں ہفتے لے گا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 نومبر۔2015ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان رواں ہفتے پنجاب اور سندھ میں دوسرے اور تیسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے دوران بعض پولنگ اسٹیشنوں پر فوج کی تعیناتی بارے صوبوں کی درخواستوں کا جائزہ لے کر فیصلے کرے گا ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ حکومت پنجاب اور سندھ نے بلدیاتی انتخابات کے باقی مراحل کے لئے فوج کی تعیناتی بارے درخواستیں دی ہیں جس کا جائزہ الیکشن کمیشن رواں ہفتے لے گا اور اہم فیصلے کرے گا ۔

08/11/2015 - 14:47:14 :وقت اشاعت