کویت ، اونچی آواز میں پوجا کرنے پر 11بھارتی ہندو گرفتار کر لئے گئے
اتوار 8 نومبر 2015 14:34
کویت سٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 نومبر۔2015ء)کویت میں اونچی آواز میں پوجا کرنے پر 11بھارتی ہندو گرفتار کر لئے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویت کے ایک ہال میں رات گئے پوجا کا پروگرام رکھا گیا تھا ، ان کی اونچی آواز میں پوجا سے ہمسائے کویتی اضطراب کا شکار ہو گئے اور انہوں نے پولیس کو بلا لیا۔
(جاری ہے)
گرفتار کئے گئے بھارتی ہندؤ ں کا تعلق نواچیتھانہ ویلفیئر ایسوسی ایشن کویت سے ہے۔
کویتی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ تنظیم گذشتہ دس برسوں سے پوجا کے پروگراموں کا انعقاد کر رہی ہے۔ تاہم اس بار انہوں نے اجازت انتظامیہ سے اجازت نہیں لی تھی۔ کویت میں بھارتی سفیر سنیل جین نے ٹائمز آف انڈیا کو ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پوجا پاٹ کرنے پر 11ہندؤ ں کو ہمسائیوں کی شکایت پر حراست میں لیا گیا ہے اور ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
اسرائیل کا شام پرراکٹ حملہ،معمولی نقصان کی اطلاع
-
ساحل پرگم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
-
بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.