شعیب اختر نے میتھیو ہیڈن کو چھکا مارنے کا چیلنج دے دیا
اتوار 8 نومبر 2015 14:14
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 نومبر۔2015ء )نیویارک میں آل سٹارز میچز پر کھلاڑیوں کے درمیان لفظوں کی جنگ شروع ہو گئی ہے،آل سٹار کے پہلے میچ سے قبل سچن ٹنڈولکر کی ٹیم کے کھلاڑی شعیب اختر نے شین وارن کی ٹیم کے کھلاڑی میتھیو ہائیڈن کو مڈآن یا مڈ آف پر چھکا مارنے کا چیلنج دیا ہے، سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں میتھیو ہائیڈن نے کہا کہ اگر وہ ایسا کر سکتے ہیں تو وہ پاکستان میں جو بھی چاہیں گے شعیب اختر وہ اْنہیں فراہم کریں گے۔
(جاری ہے)
جواب میں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ اگر وہ ناکام ہوتے ہیں تو دوبارہ سے شعیب اختر کی صلاحیتوں کے معترف ہو جائیں گے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
عثمان خان، فخر زمان ٹی ٹونٹی میں تیسرے نمبر پر کھیلنے کی دوڑ میں شامل
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.