امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ

اتوار 8 نومبر 2015 13:26

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔8 نومبر۔2015ء) امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا اور کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کی قیمتوں میں 4.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے آئندہ ماہ میں ترسیل کے معاہدے 10.2 سینٹ کے اضافے سے 2.364 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ میں طے پائے۔

متعلقہ عنوان :