شادی کے بعد شوہر کی سپورٹ حاصل نہ ہوتی تو شاہد میرا کیرئیراتنا طویل نہ ہو پا تا ‘ فضیلہ قاضی
کسی بھی پراجیکٹ میں ملنے والے کردارکو ہمیشہ حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھانے کی کوشش کی ہے ‘ اداکارہ
اتوار 8 نومبر 2015 12:20
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء ) نامور اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ کسی بھی پراجیکٹ میں ملنے والے کردارکو ہمیشہ حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھانے کی کوشش کی ہے اور اس میں کامیاب بھی رہی ہوں،اگر شادی کے بعد شوہر کی سپورٹ حاصل نہ ہوتی تو شاہد میرا کیرئیراتنا طویل نہ ہو پا تا ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں اداکارہ کاکہنا تھاکہ شادی کے بعدشوبزکے لئے وقت نکالناانتہائی مشکل کام ہے اورجب بچے ہو جائیں تو یہ اس سے بھی زیادہ مشکل ہو جاتا ہے ۔
لیکن اگر میں اپنی ذات کا ذکر کروں تو مجھے قیصر نے بہت سپورٹ کیا اور اسی وجہ سے میں آج بھی ٹی وی سکرین پر نظر آتی ہوں ۔ اداکارہ نے کہا کہ شوبزکی دنیا کی بات کروں تو خاص طو رپر خاتون کو یہ ضرور سوچنا چاہیے کہ اگروہ شوبزاورگھریلو زندگی میں توازن قائم نہیں رکھ سکتی تو اسے یقینا شوبزکو خیر باد کہہ دیناچاہیے بصورت دیگر اس کے لئے خوشگوار زندگی گزارنا مشکل ہو جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.