لاہور : 9 نومبر اقبال ڈے پر پرائیویٹ اسکولز نے چھٹی کا اعلان کر دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 6 نومبر 2015 11:56
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.06 نومبر 2015ء) : ملک بھر کے متعدد پرائیوٹ تعلیمی اداروں نے 9 نومبر کو اقبال ڈے کے حوالے سے چھٹی کا اعلان کر دیا۔
(جاری ہے)
لاہور کے نجی تعلیمی اداروں میں علامہ اقبال کی پیدائش اقبال ڈے پر اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،متعدد تعلیمی اداروں کی انتظامیہ نے بچوں کے والدین کو موبائل فون پر بذریعہ ایس ایم ایس مطلع کیا جبکہ بڑے بچوں کو باقاعدہ پیر کے روز اسکول نہ آنے کی تائید کر دی۔
محکمہ تعلیم کے سرکاری کیلنڈر میں 9 نومبر کی چھٹی تحریر ہے تاہم چھٹی کی منسوخی یا چھٹی ہونے کا فیصلہ تاخیر کا شکار ہے۔ واضح رہے کہ وزارت داخلہ نے بھی 9 نومبر کی تعطیل کی منسوخی کا اعلان کر رکھا ہے جس کے مطابق 9 نومبر کو تمام ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.