Live Updates

اگر عمران خان 6 ماہ کیلئے خاموش ہوجائیں تو نواز شریف زوال کا شکار ہوجائیں گے: جاوید چوہدری

muhammad ali محمد علی جمعرات 5 نومبر 2015 23:50

اگر عمران خان 6 ماہ کیلئے خاموش ہوجائیں تو  نواز شریف زوال کا شکار ہوجائیں ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.5 نومبر 2015 ء) معروف صحافی جاوید چوہدری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان 6 ماہ کیلئے خاموش ہوجائیں تو نواز شریف زوال کا شکار ہوجائیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار جاوید چوہدری کا کہنا ہے تحریک انصاف اور عمران خان کو سب سے زیادہ نقصان ان کے بولنے سے ہورہا ہے۔ عمران خان جتنا بولتے ہیں ن لیگ کو اس سے اتنا ہی زیادہ فائدہ ہورہا ہے۔ جاوید چوہدری نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اگر 6 ماہ کیلئے خاموش ہوجائیں تو نواز شریف زوال کا شکار ہوجائیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات