اسلام آباد : یوم اقبال پر عام تعطیل ختم کرنے کا نوٹی فکیشن برقرار۔ حکومتی اعلامیہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 5 نومبر 2015 12:48

اسلام آباد : یوم اقبال پر عام تعطیل ختم کرنے کا نوٹی فکیشن برقرار۔ حکومتی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 نومبر 2015 ء) :یومٍ اقبال پر کچھ دیر قبل عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اب حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق یومٍ اقبال پر عام تعطیل ختم کرنے کا نوٹی فکیشن برقرار ہے جس کے مطابق یومٍ اقبال پر تمام ادارے معمول کے مطابق کھُلے رہیں گے.

متعلقہ عنوان :