اسلام آباد : پاکستان کا جوہری ہتھیار مکمل طور پر محفوظ ہے، گیتا کو بھارتی شہریت ثابت ہونے پر بھجوایا گیام، عالمی برداری جو شیو سینا کی سرگرمیوں کا نوٹس لینا چاہئیے۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کی میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ
سمیرا فقیرحسین جمعرات 5 نومبر 2015 12:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 نومبر 2015 ء) : میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے بتایا کہ پاکستان کا اقوام متحدہ میں ایک متحریک کردار ہے. پاکستان اقوام متحدہ کے 20 سے زائد اداروں کا سرگرم کارکن ہے جبکہ پاکستان کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے انتخابات میں 105 ووٹ ملے۔ انہوں نے کہا کہ جوہری دہشت گردی میں کسی ملک کا نام موجود نہیں ہے اور پاکستان کا جوہری پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے.
قاضی خلیل اللہ کا کہنا تھا کہ افغانستان اور پاکستان برادر ممالک ہیں البتہ افغان طالبان کی دھڑ بندی ان کا اندرونی معاملہ ہے اگر افغانستان چاہے تو مذاکرات کا عمل دوبارہ سے شروع کروایا جا سکتا ہے. انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتے ہیں. حریت رہنماؤں کی گرفتاریاں ان کی صدائے آزادی کو دبانے کی کوشش ہے. ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ دنیا کو بھارت میں ہندو انتہاپسند تنظیم شیو سینا کی سرگرمیوں کا نوٹس لینا چاہئے۔(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ گیتا کو اس کی بھارتی شہریت ثابت ہونے پر بھارت بھجوایا گیا. قاضی خلیل اللہ کا مزید کہنا تھا کہ چین اور دوسرے ممالک کو بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل نکالنا چاہئیے، متعلقہ فریق اور جنوبی چین کو باہمی طور پر اپنے مسائل کو حل کرنا چاہئیے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.