اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ایک صارف کو 5 سے زائد سمیں رکھنے کی اجازت دے دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 5 نومبر 2015 12:31

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ایک صارف کو 5 سے زائد سمیں رکھنے کی اجازت دے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 نومبر 2015ء) : سپریم کورٹ نے ایک صارف کو 5 سے زائد سمیں رکھنے کی اجازت دے دی .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ایک صارف کو 8 سمیں رکھنے کی اجازت ہو گی . 5 سے زائد سمیں رکھنے والے صارف 5 سمیں وائس کال جبکہ 3 سمیں ڈیٹا کنکشن کے لیے استعمال کر سکیں گے.

متعلقہ عنوان :