اسلام آباد : کرنسی اسمگلنگ کیس کی مرکزی ملزمہ ماڈل ایان علی کے خلاف دلائل مکمل ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 4 نومبر 2015 13:41

اسلام آباد : کرنسی اسمگلنگ کیس کی مرکزی ملزمہ ماڈل ایان علی کے خلاف ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 نومبر 2015 ء) : کرنسی اسمگلنگ کیس کی مرکزی ملزمہ ماڈل ایان علی آج کسٹم عدالت میں پیش ہوئیں جہاں ایان علی کے کرنسی اسمگلنگ کیس پر تمام دلائل مکل کر لیے گئے .

(جاری ہے)

عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد کرنسی اسمگلنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا . کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت 6 نومبر تک ملتوی کر دیا . عدالت کا کہنا ہے کہ ماڈل ایان علی کے خلاف کیس میں فرد جُرم کے حوالے سے فیصلہ 6 نومبر کو سنایا جائے گا.

متعلقہ عنوان :