Live Updates

عمران خان اب خیبرپختونخواہ پر زیادہ توجہ دیں گے: ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق

muhammad ali محمد علی پیر 2 نومبر 2015 23:21

عمران خان اب خیبرپختونخواہ پر زیادہ توجہ دیں گے: ترجمان تحریک انصاف ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2 نومبر 2015 ء) ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان اب خیبرپختونخواہ پر زیادہ توجہ دیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کی جانب سے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عمران خان اب خیبرپختونخواہ پر زیادہ توجہ دیں گے۔ عمران خان اب اپنا زیادہ تر وقت خیبرپختونخواہ میں گزاریں گے۔ خیبرپختونخواہ پر عمران خان اب خصوصی توجہ مرکوز کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات