Live Updates

لاہور : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی اعجاز چودھری سے ملاقات’ بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کے بعد اختلافات کھل کر سامنے آگئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 2 نومبر 2015 12:31

لاہور : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی اعجاز چودھری سے ملاقات’ بلدیاتی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 نومبر 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے اعجاز چودھری سے ملاقات کی . ملاقات میں اعجاز چودھری نے عمران خان سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا.

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں بد ترین شکست کے بعد تحریک انصاف میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں،
اعجاز چودھری نے پنجاب میں پرانا سیٹ اپ متحرک کرنے کے لئے عمران خان سے اجازت بھی طلب کی . اعجاز چودھری آج اپنی پریس کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات