لاہور : پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی 8 روپے فی کلو کا اضافہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 2 نومبر 2015 11:37

لاہور : پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی 8 روپے فی کلو ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 نومبر 2015 ء) : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ی اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی 8 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے . جس کے بعد لاہور میں ایل پی جی 90 روپے فی کلو ہو گئی ہے .

(جاری ہے)

جبکہ کراچی میں ایل پی جی کی قیمت 85 روپے فی کلو ہے. علاوہ ازیں گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے جبکہ صنعتی سلنڈر کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے . کراچی اور لاہور میں ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 970 روپے ہو گئی ہے .

متعلقہ عنوان :