پاکستان دہشتگردی کو ریاستی پالیسی کے آلہ کے طور پر استعمال کرنا بند کرے‘ بھارت
ہفتہ 31 اکتوبر 2015 12:30
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اکتوبر۔2015ء) بھارت نے کہا کہ اسلام آباد کو سٹیٹ پالیسی کے ایک آلہ کے طور دہشتگردی کا استعمال بند کرنا چاہئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ نے کہا ”اس مسئلہ پر ہمارا موقف بالکل واضح ہے۔ پاکستان کو دہشت گردی کو ریاستی پالیسی کے ایک آلہ کے طور استعمال کرنا بند کرنا چاہئے اور جتنی جلدی پاکستان کو اس کا احساس ہو گا۔
اتنی جلدی ہندو پاک تعلقات میں پیش رفت ہو گی“ پاکستان کی جانب سے 15 سال بعد بھارت واپس بھیجی گئی قوت گویائی سے محروم گیتا کی طرح بھارت میں پاکستانی لڑکے رمضان‘ جو گیتا کی طرح ہی ہے‘ کے بارے میں پوچھے جانے پر سوروپ نے کہا ”مذکورہ لڑے کی قومیت کے بارے میں کچھ معاملات ہیں جو فی الوقت بھوپال کی ایک غیر سرکاری رضاکار تنظیم کے پاس ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سفیر آمنہ بلوچ کا ایچ بی ایل کی برسلز برانچ کا دورہ ، کنٹری منیجر سے ملاقات
-
وفاقی وزیرداخلہ کا ملک بھر میں اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے اور ملوث عملے کے خلاف بلا امتیازکارروائی کا حکم
-
وزیراطلاعات شرجیل میمن کا انڈس ہائی وے پرروڈ حادثے پر انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس
-
دیپالپور ،دوران ڈکیتی ڈاکوئوں نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنا ڈالا
-
2023ء میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ کون سے پاس ورڈز استعمال ہوئے؟
-
گورنرپنجاب سے روس کے سفیرالبرٹ کوریو کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
سعودی عرب ہمارے لئے حرمین شریفین کے حوالے سے ہمیشہ سے ہی عقیدت و احترام کا محور اور ایمان و اسلام کا مرکز ٹھہرا ،اسد قیصر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو اسپتال یا اڈیالہ جیل سے کہیں بھی دوسری جگہ بغیر اجازت منتقل کرنے سے روک دیااور پرویز الٰہی کا باقاعدہ علاج جاری رکھنے کا حکم
-
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
اسرائیل کے ’بہت ہی چھوٹے حملے کا بھی سخت اور بڑا جواب‘ دیا جائے گا، ایران
-
ترک کمپنیاں پاکستان کی سرمایہ کاری دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں، صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترکیہ کےسفیر سے گفتگو
-
چیف الیکشن کمشنر بیرون ملک جزیروں کے مزے لینے گئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.