Live Updates

اسلام آباد : شریف برادران کو قومی اور ثقافتی ورثے سے کوئی سروکار نہیں۔ پی ٹی آئی چیر مین عمران خان کا ٹویٹ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 30 اکتوبر 2015 11:31

اسلام آباد : شریف برادران کو قومی اور ثقافتی ورثے سے کوئی سروکار نہیں۔ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 اکتوبر 2015ء) : مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ شریف برادران کو تاریخ سمیت قومی و ثقافتی ورثے کی اہمیت کا کوئی احساس نہیں ہے۔

(جاری ہے)

وہ لاہور کے تاریخی جی پی او کو بڑے کمیشن کیلئے گرا دیں گے انہوں نے مزید کہا کہ شریف برادران محض زیادہ کرپشن والے منصوبے بنانا ہی جانتے ہیں.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات