لاہور سے فیصل آباد جانے والی بدر ایکپسریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 30 اکتوبر 2015 11:23

لاہور سے فیصل آباد جانے والی بدر ایکپسریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 اکتوبر 2015ء) : صفدر آباد کے مقام پر لاہور سے فیصل آباد جانے والی بدر ایکسپریس کی انجن سمیت 3 بوگیاں پٹڑی سے اُتر گئی ہیں.

(جاری ہے)

بوگیاں پٹڑی سے اترنے کے سبب مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ متاثرہ ریلوے ٹریک پر ٹرینوں کی آمدو رفت کا سلسلہ بھی معطل کردیا گیا ہے . حادثے میں تاحال کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی البتہ ریلوے انتظامیہ کی جانب سے جلد از جلد ٹرینوں کی آمدورفت کا سلسلہ بحال کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں.

متعلقہ عنوان :