سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 29 اکتوبر 2015 10:44

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 اکتوبر 2015 ء) : سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے . تفصیلات کے مطابق 26 اکتوبر کے بعد سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے ، کچھ دیر قبل بھی سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی ہے. 26 اکتوبر کے زلزلے کے بعد مقامی افراد میں پائے جانے والے خوف کے باعث لوگ اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر کلمہ طیبہ کا وٍرد کرتے ہوئے نکل آئے.

متعلقہ عنوان :