نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 28 اکتوبر 2015 13:08

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی کر دی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اکتوبر 2015 ء) : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی کر دی، نیپرا کے مطابق بجک؂لی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے جبکہ بجلی کی قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :