پاک افغان بارڈر افغانستان کے علاقہ سے ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 7 اہلکار شہید۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 27 اکتوبر 2015 12:16

پاک افغان بارڈر افغانستان کے علاقہ سے ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 7 اہلکار ..

افغانستان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اکتوبر 2015 ء) : پاک افغان بارڈر کے افغانستان کے علاقہ سے انگوراڈا کے قریب دہشت گردوں کی جانب سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ ہوئی . آئی ایس پی آر کے مطبق ایف سی کی چیک پوسٹ پر افغانستان کے علاقہ سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایف سی کے 7 اہلکار شہید ہو گئے.