ملک بھر میں سب سے زیادہ نقصان پشاور کو پہنچا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 26 اکتوبر 2015 16:39

ملک بھر میں سب سے زیادہ نقصان پشاور کو پہنچا

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اکتوبر 2015 ء) : ملک بھر میں 8.1 کی شدت کے زلزلے کا سب سے زیادہ نقصان صوبائی دارالحکومت پشاور میں ہوا جہاں متعدد مکانات اور عمارتیں زمین بوس ہو گئی ہیں.

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پشاور میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 60 سے زائد ہے جبکہ متعدد زخمیوں میں خواتین اور بچوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے. پشاور میں زیادہ نقصانات کے باعث وزیر اعلیٰ کے پی کے نے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے.

متعلقہ عنوان :