بھارت : پاکستان اور افغانستان سمیت کہیں بھی ہماری ضرورت ہو ہم تیار ہیں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 26 اکتوبر 2015 15:54

بھارت : پاکستان اور افغانستان سمیت کہیں بھی ہماری ضرورت ہو ہم تیار ہیں ..

بھارت(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اکتوبر 2015 ء) : بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان اور افغانستان سمیت خطے میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے ہونے والے نقصان پر اظہارٍ افسوس کیا ہے . تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ زلزلےسے متاثرہ افراد کی سلامتی کے لیے دعاگو ہیں. انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کی ہر ممکن مدد کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں.