اسلام آباد : زلزلے سے گھبرا کر نوجوان نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 26 اکتوبر 2015 15:45

اسلام آباد : زلزلے سے گھبرا کر نوجوان نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اکتوبر 2015 ء) : وفاقی داراحکومت میں زلزلے کے دوران گھبرا کرحفاظتی اقدام کے طور پر نوجوان نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی جسے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے انڈسٹریل علاقہ میں زلزلے کے دوران نوجوان نے عمارت میں دبنے کے خوف سے تیسری منزل سے چھلانگ دی جسے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اب اسے طبی امداد دی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :