معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی مسجد نبوی میں نواسہ رسول کی یاد میں نیاز کی تقسیم

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 23 اکتوبر 2015 23:48

معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی مسجد نبوی میں نواسہ رسول ..

مدینہ منورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اکتوبر۔2015ء) معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین جو کہ حج کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب میں ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے آج نو محرم الحرام کو مسجد نبوی مدینہ منورہ اللہ پاک کے نام پر ، نواسہ رسولﷺ ، شہدائے کربلا کی یاد میں نیاز تقسیم کی، انہوں نے 3000بریانی کے ڈبے مسجد میں موجود عازمین میں تقسیم کئے۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیوز اور تصاویر میں انہیں نیاز تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :