وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی جیکب آباد میں دھماکے کی شدید مذمت

جمعہ 23 اکتوبر 2015 22:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اکتوبر۔2015ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے جیکب آباد میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے جیکب آباد میں دھماکے سے متعدد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی ہے۔