نیب نے سیندک میٹل بلوچستان میں رزاق سنجرانی کی بطور ایم ڈی تعیناتی کو غیر قانونی اور میرٹ سے ہٹ کر قرار دیدیا
سابق وزیراعظم گیلانی اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی 26اکتوبر کو طلب
جمعرات 22 اکتوبر 2015 14:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اکتوبر۔2015ء) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سیندک میٹل بلوچستان میں رزاق سنجرانی کی بطور ایم ڈی تعیناتی کو غیر قانونی اور میرٹ سے ہٹ کر قرار دیدیا ‘ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کو 26اکتوبر کو طلب کرلیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے نواب اسلم رئیسانی کی سفارش پر رزاق سنجرانی کو سیندک میٹل بلوچستان میں ایم ڈی تعینات کیا تھا جسے نیب نے غیر قانونی اور میرٹ سے ہٹ کر قرار دیدیا۔
جمعرات کو نیب ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور نواب اسلم رئیسانی کو چھبیس اکتوبر کو طلب کرلیا گیا ہے جبکہ اس حوالے سے یوسف رضا گیلانی کے پرنسپل سیکرٹری خوشنود اختر لاشاری اور سابق سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن عبدالرؤف چوہدری سے بھی تحقیقات کی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.