اسلا م آباد : نیپرا نے بجلی 2 روپے 88 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کے منظوری دے دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 22 اکتوبر 2015 13:02

اسلا م آباد : نیپرا نے بجلی 2 روپے 88 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کے منظوری ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اکتوبر 2015ء) : نیپرانے بجلی کی قیمت میں 2روپے88پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے۔ چیرمین نیپراطارق سدوزئی کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی سے صارفین کو24ارب 39کروڑروپے کاریلیف ملے گا۔

(جاری ہے)

بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے جبکہ کے الیکٹرک اور 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر کمی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :