پنجاب ، خیبرپختونخوا کے ہسپتال ڈینگی مریضوں سے بھر گئے ، لاہور میں ایک نوجوان دم توڑ گیا
جمعرات 22 اکتوبر 2015 11:13
لاہور/ ملتان/ پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اکتوبر۔2015ء) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سینکڑوں مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ، ہسپتال مریضوں سے بھر گئے ، لاہور کے جنرل ہسپتال میں زیر علاج ڈینگی کا مریض دم توڑ گیا۔ملتان میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی تمام کوششوں کے باوجود سرکاری ہسپتانوں میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 217 تک جا پہنچی۔
ڈینگی کے مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد 198سے بڑھ کر 217 تک جا پہنچی ہے، اس میں مسلسل اضافہ ہی ہو رہا ہے جبکہ محکمہ ہیلتھ کی جانب سے اہم میٹنگ بھی کی جا رہی ہیں۔لاہور میں ڈینگی کا ایک اور مریض دم توڑ گیا ، اسے گزشتہ روز علاج کیلئے جنرل ہسپتال لایا گیا تھا۔ جنرل ہسپتال لاہور میں ھلوکی گاوٴں کا رہائشی 23 سالہ سجاد ڈینگی کے باعث دم توڑ گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.