نواز شریف کی وائٹ ہاوٴس آمد کا انتظار ہے، پاکستانی وزیر اعظم اور امریکی صدر میں ملاقات پرسوں ہوگی،بارک اوباما نواز شریف سے افغانستان کی صورتحال اور اسٹریٹجک مذاکرات کے متعلق تبادلہ خیال کریں گے، ترجمان وائٹ ہاوٴس
منگل 20 اکتوبر 2015 11:56
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اکتوبر۔2015ء ) وائٹ ہاوٴس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر کو پاکستانی وزیر اعظم کی آمد کا انتظار ہے،بارک اوباما نواز شریف سے افغانستان کی صورتحال اور اسٹریٹجک مذاکرات کے متعلق تبادلہ خیال کریں گے۔
(جاری ہے)
واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران وائٹ ہاوٴس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ پاکستانی وزیر اعظم محمد نواز شریف اور امریکی صدر بارک اوباما کے درمیان ملاقات جمعرات کو ہوگی۔
ملاقات کے دوران اہم پیش رفت کا امکان ہے۔ان سے سوال کیا گیا کہ کیا دونوں ملکوں کے درمیان سول نیوکلیئر معاہدے کے متعلق کوئی اہم پیش رفت ہوگی جس پر جاش ارنیسٹ نے کہا کہ ایسا کچھ نہیں ہے۔ وائٹ ہاوٴس کے ترجمان نے کہا کہ ملاقات میں افغانستان کے ساتھ خطے کی مجموعی صورتحال اور دو طرفہ امور پر بھی بات چیت ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.