اسلام آباد : آج کا بھارت نہرو یا گاندھی کا نہیں بلکہ مودی کا ہے، پاکستان بھارت سے کرکٹ نہ کھیل کر کمزور نہیں ہو جائے گا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید
سمیرا فقیرحسین پیر 19 اکتوبر 2015 11:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 اکتوبر2015 ء) : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے شیو سینا کے بھارتی کرکٹ بورڈ آفس پر حملے اور پی سی بی چئیر مین شہریار خان کے خلاف نعرے بازی پر ردٍ عمل کا اظہا رکرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کے وفد کے ساتھ شیو سینا کی طرف سے کیے جانے والے سلوک کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔ شیو سینا کو چاہیے کہ شہریارخان کا منہ کالا کریں اور جب شہریار خان واہگہ بارڈر پر آئیں تو وہاں پر بھی ان کا منہ کالا کیا جانا چاہیے۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان کو سمجھ لینا چاہیے کہ آج کا بھارت نہرو یا گاندھی کا نہیں بلکہ مودی کا بھارت ہے جس میں اقلیتیں کسی طور محفوظ نہیں ہیں۔مودی مسلمانوں اور پاکستان کے خلاف اپنی نفرت کو سیاست میں بدل رہا ہے اور پاکستان کو ہرطرح سے تباہ کرنے پر تُلا ہوا ہے. انہوں نے کہا کہ بھارت بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں ملوث ہے،میاں داد کے چھکے پر سری نگر میں 13 مسلمانوں کو شہید کردیاگیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.