سرحدی حدود کی خلاف ورزی، ایرانی فورسز نے مارٹر گولے فائر کر دئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 17 اکتوبر 2015 11:37

سرحدی حدود کی خلاف ورزی، ایرانی فورسز نے مارٹر گولے فائر کر دئے

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 اکتوبر 2015 ء): سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایرانی فورسز نے 8 مارٹر گولے فائر کیے . ذرائع کے مطابق مارٹر گولے گلی نوکر کے میدانی علاقہ میں گرے، جس کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.