سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے شہر سیہات میں مسجد پر حملہ، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق، ایک حملہ آور بھی ہلاک

muhammad ali محمد علی ہفتہ 17 اکتوبر 2015 00:00

سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے شہر  سیہات میں مسجد پر حملہ، خاتون سمیت 5 ..

ریاض (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.16اکتوبر 2015 ء) سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے شہر سیہات میں مسجد پر حملے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک حملہ آور بھی ہلاک کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں واقع شہر سہیت میں واقع مسجد پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ حملے کے باعث خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جبکہ سیکورٹی فورسز کی جوابی کاروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا ہے اور 2 حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :