اسلام آباد : محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 16 اکتوبر 2015 14:29

اسلام آباد : محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے اپنی سیاسی جماعت بنانے ..

پاکستان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 اکتوبر 2015 ء) : محسنٍ پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نئی جماعت کے ترجمان خالد محمود نے میڈیا کو بتایا کہ سیاسی جماعت کا نام ”عبد القدیر خان موومنٹ“ رکھا جائے گا. انہوں نے مزید کہا کہ نئی سیاسی جماعت عوام کے لیے انمول ثابت ہو گی جس کا باقاعدہ اعلان جلد ہی کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :