آسٹریلیا کی معروف نوجوان ٹینس سٹار ایشلے بارٹی کرکٹر بن گئیں

muhammad ali محمد علی بدھ 14 اکتوبر 2015 23:26

آسٹریلیا کی معروف نوجوان ٹینس سٹار ایشلے بارٹی کرکٹر بن گئیں
برسبن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14اکتوبر 2015 ء) آسٹریلیا کی معروف نوجوان ٹینس سٹار ایشلے بارٹی کرکٹر بن گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی معروف نوجوان ٹینس سٹار ایشلے بارٹی نے ٹینس کے کھیل کو خیرآباد کہہ دیا ہے۔

(جاری ہے)

ایشلے بارٹی نے آسٹریلوی بگ بیش لیگ کے سلسلے میں برسبن ہیٹس سے معاہدہ کرلیا ہے۔ 19 سالہ ایشلے بارٹی اس سے قبل ٹینس کے میدان میں آسٹریلیا کیلئے کئی گرینڈ سلام ٹورنامنٹس میں نمائندگی کرچکی ہیں اور انہوں نے 2011 میں گرلز چیمپئین شپ کے ٹائٹل کو بھی جیتا تھا۔

متعلقہ عنوان :