محکمہ داخلہ پنجاب کی 9اور 10محرم کو لاہور ،راولپنڈی میں موبائل فون سروس بند رکھنے کی درخواست

بدھ 14 اکتوبر 2015 14:21

محکمہ داخلہ پنجاب کی 9اور 10محرم کو لاہور ،راولپنڈی میں موبائل فون سروس ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اکتوبر۔2015ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے 9اور 10محرم الحرام کو لاہور اور راولپنڈی میں موبائل فون سروس بند رکھنے کی درخواست وفاقی حکومت کو بھجوادی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ محرم الحرام کے دوران صوبہ پنجاب میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے حساس اضلاس میں پاک فوج تعینات کی جائے گی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے 9اور 10محرم کو لاہور اور راولپنڈی میں موبائل فون سروس بند رکھنے کی درخواست بھی وفاقی حکومت کو بھجوادی ہے ۔

متعلقہ عنوان :